Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

02 July wekeknd of Bank Holiday in Pakistan

بینک پیرکوعوام سے لین دین نہیں کریں گے

Worldinfotoday.comبینک پیرکوعوام سے لین دین نہیں کرینگےفوٹو: فائلکراچی: بینک دولت پاکستان پیر2 جولائی 2018 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیےبند رہے گا۔بینک دولت پاکستان پیر2 جولائی 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیے بند رہے گا، چنانچہ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکرو فنانس بینک اس روزعوام سے لین دین نہیں کریں گے البتہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اورمائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول حاضرہوں گے۔

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "02 July wekeknd of Bank Holiday in Pakistan"

Back To Top