Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

Pakistani media 1 No ka harami dushman dhundne ki zaroorat hi nahi

جہاز میں ایرانی بھکاری دکھا، خبر چلا دی پاکستانی ہے!

حرم شریف میں خودکشی فرانس کے باشندہ نے کی اسے بھی فورا پاکستانی تسلیم کر کے پوری دنیا کو بتا دیا کہ یہ پاکستانی ہے اور ہم پاکستانی ایسے ہیں
یہ تو تازہ مثالیں ہیں
ماضی قریب و بعید میں سینکڑوں مثالیں ایسی ملتی ہیں کہ دہشت گردی کا کوئی حادثہ ہو یا کوئی مکروہ اور گھٹیا فعل خواہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو اسے بلا تحقیق ہمارا میڈیا پاکستان کے سر تھوپ دیتا ہے۔
اسے احساس کمتری کا نام دیں یا جہالت کا یا پھر کھلم کھلا پاکستان کے خلاف عالمی دنیا میں نفرت کو ہوا دینے کا کچھ بھی ہو پاکستان کے وقار عزت اور سالمیت کے خلاف یہ طرز عمل انتہائی گھٹیا اور قابل تشویش ہے بلا تحقیق ایسی باتیں منسوب کرنے والے چینل وہی ہیں جب برما کے مظالم کو دو ماہ گزرنے کے بعد بھی اوریا مقبول جان نے ایک اینکر سے پوچھا کہ تم ان کی خبر کیوں نہیں چلاتے؟
تو اینکر نے کہا کہ ہم بلا تحقیق خبریں نہیں چلاتے۔
اور پاکستان کے خلاف ایسی خبریں دنیا کے کسی کونے سے بھی آئیں پہلے پاکستان کے نام سے اسکرین کی زینت بنتی ہیں پھر تحقیق ہوتی ہے۔
انہیں چینلز کی دیکھا دیکھی سوشل میڈیا کے دوست بھی انہیں خبروں کو کاپی کر کے ملک کی بدنامی کا سبب بنتے رہتے ہیں۔
کیا پیمرا پاکستان کی نسبت جھوٹی خبر کا نوٹس نہیں لیتا؟

0 Komentar untuk "Pakistani media 1 No ka harami dushman dhundne ki zaroorat hi nahi"

Back To Top