Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

Kahan tak suno ge kahan tak sunaon

سابقہ نااہل وزیراعظم کی نااہل حکومت کے سیاہ کرتوت!!!*
*زیادہ سے زیادہ شئر کرکہ ان غداروں کو بےنقاب کریں :*

*1-جیلوں میں قید سزا موت پانے والے توہین رسالت کے مجرموں کو خصوصی تحفظ ن لیگ نے فراہم کیا .*

*2-گستاخ بلاگرز کو ملک سے ن لیگ نے فرار کروایا .*

*3-پیر سید مہر علی شاہ رحمتہﷲ علیہ کی کتاب سیف چشتائی پر پابندی بھی ن لیگ نے لگائی .*

*4-شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہﷲ علیہ کی کتاب غنیہ الطالبین پر بھی پابندی ن لیگ نے لگوائی ،*

*5-انگریزی عدالت سے سزائے موت پانے والے توہین رسالت کے مجرم اصغر کزاب کو اگست 2017 کو لاہور پاگل خانے سے خصوصی طیارے کے زریعے راتوں رات لندن نون لیگ نے فرار کروایا ،*

*6-پارلیمینٹ میں عقیدہ ختمِ نبوت کی شقوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ن لیگ نے کی جس کے ردعمل میں مجرموں کو بے نقاب کرنے کے لیے فیض آباد دھرنہ کے شرکاء پر بدترین تشدد نون لیگ نے کروایا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر شہید اور سیکنڑوں زخمی' یہ کارنامہ بھی نون لیگ کے ہی کھاتے میں جاتا ہے ،*

*7-علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کمپس کا نام معلون قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسبوب بھی ن لیگ نے کروایا،*

*8-مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہﷲعلیہ کی چھٹی ن لیگ نے ختم کی ،*

*9- اقوام مغرب کو خوش کرنے کے لیے محافظ ناموسِ رسالتﷺ غازی ممتاز قادری شہید رحمتہﷲعلیہ کے کیس کی سپریم کورٹ میں دہشتگردی کی دفعات دوبارا بحال کروانے کے لیے خصوصی پیروی ن لیگ نے کی اور ساڑھے 6 ہزار سزائے موت کی اپیلوں کو چھوڑ کر سب سے پہلے غازی ممتاز قادری کا نمبر لگایا ،*

*10-مساجد سے 3 اطراف سے سپیکر ن لیگ نے اتروائے ،*

*11- قادیانیوں کو خوش کرنے کیلئے درود سلام پر پابندی ن لیگ نے لگائی ،*

*12-لاہور میں کرکٹ میچ کی خاطر مساجد کو تالے ن لیگ نے لگوائے حتکہ وہاں جمعہ کی نماز تک ادا نہ کرنے دی گئی ،*

*13 ناموسِ رسالتﷺ کا دفاع کرنے پر علمائے کرام کے نام فورتھ شیڈول میں ن لیگ نے ڈلوائے!*

*اس کے علاوہ بھارتی جاسوسوں کو اپنی فیکٹری میں پناہ دینے ،*
*ماڈل ٹاؤن میں14 بے گناہ افراد کو قتل کرنے ،*
*قومی سلامتی کے راز فاش کرنے ،*
*دینی مدارس کو جہالت کی فیکڑیاں کرار دینے ،*

*بمبئی حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرنے ،*

*مودی کی ماں کو ساڑھی کے تحفے بیجھوانے ،*

*مری میں بھارتی جاسوس سے خفیہ ملاقات کرنے ، ملکی خزانے سے اربوں روپے لوٹنے ،*

*دو قومئ نظریے اور نظام رسولﷺ کی مخالفت کرنے،*
*قصور میں مصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کروانے ،*

*کشمیری مسلمانوں پر مظالم پر بالکل خاموشی اختیار کرنے،*

*حافظ محمد سعید کو دہشت گردوں کا لیڈر کہنے اور ان کی فلاحی تنظیم جماعتہ الدعوہ کے تمام اکاؤنٹس​ منجمند کرنے ،*

*سود کے مسلے پر صدر کی جانب سے علمائے کرام سے گنجائش پیدا کرنے ،*

*نواز شریف کی جانب سے منکرین ختمِ نبوت قادیانیوں کو اپنا بہن بھائی اور ملک وقوم کا سرمایہ کہنے ،*
*ٹی وی چینلزپر فحاشی کو عام کرنے،*
*تعلیمی نصاب میں اسلامی اسباق کو نکالنے سمیت دیگر ایسے کئی کافرانہ کرتوت شامل ہیں جو یہ سب ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ناہی اسلام کے وفادار ہیں اور نہ ہی اس ملک پاکستان کے!!!*

*اس بار ووٹ دینے سے پہلے ان کے یہ کالےکرتوت یاد رکھیے گا ورنہ ان کی حمایت کرنے پر قبر اور حشر میں بہت سخت حساب ہوگا*!!

0 Komentar untuk "Kahan tak suno ge kahan tak sunaon"

Back To Top