Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیار

عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیار
عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیار

07/June/2018, www.Worldinfotoday.com

وزارت داخلہ نے 14 جون سے 18جون تک چھٹیوں کی سمری تیار کی ہے، ذرائع۔ فوٹو : فائل

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 تعطیلات کی سمری تیار کرلی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے 14 جون سے 18 جون تک چھٹیوں کی سمری تیار کی ہے اور اس حوالے سے کل چھٹیوں کی منظوری ملنے کا امکان ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : 29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں

رواں برس دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی دن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوا ہے جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہوگا۔

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیار"

Back To Top