Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

بریکنگ نیوز! عید کی چھٹیاں اچانک ختم کر دی گئیں

بریکنگ نیوز! عید کی چھٹیاں اچانک ختم کر دی گئیں13 جون‬‮ 2018    |    پاکستانکراچی)سی پی پی (بریکنگ نیوز! عید کی چھٹیاں اچانک ختم کر دی گئی۔۔ منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطحہ احمد فاروقیکی ہدایت پرعیدالفطرکی چھٹیوں کےدوران کچرا اٹھانے کا کام جاری رکھنے کے لئے تمام چائنیز اور لوکل ٹھیکیداروں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ عید کی چھٹیوںکے دوران بلا تعطل کام جاری رکھیںگے۔ اس سلسلے میں سیکریٹری بورڈ نادر خان کی سربراہیمیں تمام ٹھیکیداروں اور ڈائریکٹر آپریشنزبورڈکوہدایت جاری کی گئی ہیںجس میں کنٹریکٹرز کو گھر گھر سے کچرا اٹھانے،کچرا کنڈیوں اور کنٹینرز کو روز صاف کرنے، جی ٹی ایس سے لینڈفل سائٹ کچرا منتقل کرنے اور متواتر چونے کے چھڑکا کیہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات میںمساجد، عید گاہوں، امام بارگاہوںاور قبرستانوں کی صفائی ستھرائی کےلئے خصوصی فورس تعینات کردی گئی ہے۔ جبکہ سیکریٹریبورڈ نادر خان نے صفائی ستھرائی کاکام یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ہدایت کی ہے کہ کچرا بروقت اٹھانےکے ساتھ ساتھ عوام کی شکایات کا بھی بروقت ازالہ یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف نہ ملنے کے صورت میں ٹھیکیداروں کے خلاف معاہدے کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام امت مسلمہ کیلئے یہ مہینہ اور عیدالفطر بہت مقدس ہیں ہمارا فرض ہے کہ ہم انہیں مکمل ریلیف فراہم کریں اور صفائی کے معیار کو برقرار رکھیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطحہ احمد فاروقی کی ہدایت پرعیدالفطرکی چھٹیوں کے دوران کچرا اٹھانے کا کام جاری رکھنے کے لئے تمام چائنیز اور لوکل ٹھیکیداروں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ عید کی چھٹیوںکے دوران بلا تعطل کام جاری رکھیںگے۔ اس سلسلے میں سیکریٹری بورڈ نادر خان کی سربراہی میں تمام ٹھیکیداروں اور ڈائریکٹر آپریشنزبورڈکوہدایت جاری کی گئی ہیں جس میں کنٹریکٹرز کو گھر گھر سے کچرا اٹھانے،کچرا کنڈیوں اور کنٹینرز کو روز صاف کرنے، جی ٹی ایس سے لینڈفل سائٹ کچرا منتقل کرنے اور متواتر چونے کے چھڑکا کی ہدایت کی گئی ہے۔

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "بریکنگ نیوز! عید کی چھٹیاں اچانک ختم کر دی گئیں"

Back To Top