Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

Big News 05,06,2018

سوشل میڈیا پر چلنے والی ’’ڈیم بناؤ مہم‘‘ نے وہ کام کر دکھایا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، ملک کے اہم ترین بڑے ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم فنڈز بھی جاری کر دیے گئے، قابل تحسین اقدام
05/June/2018, www.Worldinfotoday.com
میڈیا پر چلنے والی ’’ڈیم بناؤ مہم‘‘ نے وہ کام کر دکھایا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم نے اپنا کام کر دکھایا، حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے بجٹ 36 ارب سے بڑھا کر 65 ارب روپے کر دیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال کے لیے بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے 23 ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں جبکہ مالی سال 2018-19ء میں سات نئی سکیموں سمیت پانیکے دیگر وسائل کے لیے 849 ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان نئے منصوبوں میں دیامیر

بھاشا ڈیم، نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان فور، سی بی آر سی فرسٹ لفٹ کم گریوٹی پروجیکٹ ڈیرہ اسماعیل خان، مہمند ڈیم پن بجلی منصوبہ، کے بی فیڈر اپر کینال کو کراچی شہر کو پانی کی سپلائی کے لئے لنک کرنا، سکھر بیراج کی بحالی اور آرائش، منچھر جھیل سے فیڈنگ کینال کی تعمیر شامل ہے۔

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "Big News 05,06,2018"

Back To Top