Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

آئی سی سی ورلڈ کپ دوہزار انیس کیلئے الٹی گنتی شروع ہوگئی اور میگا ایونٹ کے آغاز میں پورا ایک سال باقی رہ گیا ہے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ دوہزار انیس کیلئے الٹی گنتی شروع ہوگئی اور میگا ایونٹ کے آغاز میں پورا ایک سال باقی رہ گیا ہے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے الٹی گنت شروع
30/May/2018, www.Worldinfotoday.com

آئی سی سی ورلڈ کپ دوہزار انیس کیلئے الٹی گنتی شروع ہوگئی اور میگا ایونٹ کے آغاز میں پورا ایک سال باقی رہ گیا ہے۔
انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والےمیگا ایونٹ کے انعقاد میں پورا ایک سال باقی رہ گیا ہے۔ اسی حوالے سے لندن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ٹیسٹ کرکٹر وقار یونس ، ایلن ڈونالڈ ، گریگ جیمز، آئن مورگن سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر شائقین کرکٹ نے آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ خصوصی تصویریں بھی بنوا ئیں۔ تیس جون دوہزار انیس کو ایونٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اوول اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سولہ جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں آمنے سامنے ہوں گی

0 Komentar untuk "آئی سی سی ورلڈ کپ دوہزار انیس کیلئے الٹی گنتی شروع ہوگئی اور میگا ایونٹ کے آغاز میں پورا ایک سال باقی رہ گیا ہے۔"

Back To Top