Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

Today news 03,03,2018

ڈنگہ (عبدالمجید پپو ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں زاہد محمود آف کولیاں شاہ حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ پورا شریف خاندان کرپشن سے آلودہ ہے شہباز شریف کی صدرات زیادہ دیر نہیں چلے گی ،ن لیگ کو صدارت کے لئے صادق اورامین پر اترنے والا کوئی امیدوار دستیاب نہیں نواز شریف دی اینڈ کے بعداب شہباز شریف کا سیاسی مستقبل ختم ہونے جا رہا ہے بہت جلد سارا شریف خاندان جیلوں میں ہو گا،انہوں نے کہا کہ ن لیگ عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتی ہے اس لئے وہ ووٹروں کو اہمیت نہیں دیتی تحریک انصاف کی مقبولیت نے ثابت کر دیا ہے کہ تحریک انصاف عام آدمی کی پارٹی ہے بلٹ پروف گاڑیوں اور سینکڑوں سیکیورٹی والوں کے حصار میں عوام کی عدالت میں آنے والے نواز شریف بتائیں کہ جنہیں وہ انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں انہیں سے اپنا تحفظ حاصل کیوں کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کرپٹ شریف خاندان ملک و قوم کا خیر خواہ نہیں فقط اقتدار کی بھوک ہے ۔

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "Today news 03,03,2018"

Back To Top