Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

Mujhe kuon nikala apni hi backry se


و تازہ ترین اخبار ۔5مارچ 2018) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکا جو کہ اس بیکری کا ملازم ہونے کا دعوی کر رہا ہے جس میں نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ آئے تھے۔ملازم کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کے بیکری میں آنے سے کچھ دیر قبل نواز شریف کے پندرہ بیس گارڈ بیکری میں آئے اور ہم سب کو دھکے دے کر بیکری سے باہر نکال دیا۔

ملازم کا کہنا تھا کہ جب ہمیں بیکری سے باہر نکالا گیا تو ہم نے سوچا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا تو ہم بھی کہیں کہ ’’ہمیں بیکری سے کیوں نکالا‘‘۔
لیکن نواز شریف کے گارڈز نے ہمیں دھکے دے کر باہر نکال دیا۔اور جو بیکری میں گاہگ تھے وہ بھی نواز شریف کے ساتھ گاڑی میں آئے تھے۔اور ان کے ہاتھ میں پہلے سے ٹوکریاں تھیں۔اور کیمرے بھی ان کے ساتھ لائے گئے تھے ایسا لگ رہا تھا کہ کوئی شوٹنگ ہو رہی ہے۔یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد میں ایک بیکری پر آئے تھے اور وہاں سے شاپنگ کی تھی۔لیکن اب بیکری کے ملازم نے اسے محض ڈرامہ قرار دیا ہے
نواز شریف اور مریم نواز کی بیکری آمد سے پہلے ہمیں دھکے دے کر بیکری سے نکال دیا،سب ایک ڈرامہ تھا،بیکری کے ملازم کا .

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "Mujhe kuon nikala apni hi backry se"

Back To Top