Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

اول پنڈی اسلام آبادمیٹرو منصوبےمیں کرپشن کاانکشاف

راول پنڈی اسلام آبادمیٹرو منصوبےمیں کرپشن کاانکشاف
02/March/2018, 18:33 www.Worldinfotoday.com

لاہور: ملتان میٹرو کےبعدراولپنڈی اسلام آباد میٹرو میں بھی بےضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔

سماءکے مطابق میٹرومنصوبےکی آڈٹ رپورٹ میں 5ارب18کروڑ30لاکھ روپےکےگھپلوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ٹھیکیداروں سے3 ارب 79کروڑ کی ریکوری کی جائے۔ آڈٹ رپورٹ کے تحت ایک ارب 49 کروڑ کی زیادہ ادائیگیاں کی گئیں۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیاگیاہےکہ اس منصوبےکےلیے2ارب 26 کروڑ روپےکاغیرضروری مہنگا میٹریل خریدا گیا۔ سرکاری جگہ پرپرائیوٹ رہائشیوں کوغیرقانونی 39کروڑدیےگئے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایاگیاکہ بسیں چلنےسےپہلے ہی27کروڑسروسز کی مد میں خرچ ہوئے۔ سماء

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "اول پنڈی اسلام آبادمیٹرو منصوبےمیں کرپشن کاانکشاف"

Back To Top