Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

سعودی عرب کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے 10سال کیلئے کشتی کا معاہدہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے عالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای سے آئندہ 10 برس کیلئے کشتی کے مقابلوں کا معاہدہ کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سی ای او وینس مک موہن نےباضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔معاہدے کے تحت ڈبلیو ڈبلیو ای آئندہ 10سال تک مختلف سعودی شہروں میں عالمی معیار کی ریسلنگ کا انعقاد کرے گا۔ان مقابلوں میں مختلف کیٹیگریز کے عالمی شہرت یافتہ ریسلرز شریک ہوں گے، معاہدے کا مقصد کھیل، تفریح اور سیاحت کو فروغ دینا

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "سعودی عرب کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے 10سال کیلئے کشتی کا معاہدہ"

Back To Top