Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

PSL information 2018

لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ دیوانوں کے لئے اچھی خبر، پی ایس ایل تھری کےلاہورمیں کھیلے جانے والےپلے آف میچز کیلئےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں 20 اور21 مارچ کو شیڈول دو پلے آف میچز کے ایک ٹکٹ کی قیمت ایک ہزارروپے سے چھ ہزارروپے تک رکھی گئی ہے۔ ٹکٹس کے حصول کے لیے وقت کم اورمقابلہ سخت ہے۔ ایک شائق پانچ سے زائد ٹکٹ نہیں خرید سکے گا۔ٹکٹس بذریعہ نجی کوریئر سروس خریدارکوگھرپربھی مل سکیں گے۔ کراچی میں ہونے والے فائنل کے لئے ٹکٹوں کی فروخت یکم مارچ سےشروع ہوگی واضح رہے کہ سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کامیلہ22 فروری سے متحدہ عرب امارات میں سجےگا۔

0 Komentar untuk "PSL information 2018"

Back To Top