Powered by Blogger.

December Bollywood's movie release list

بولی وڈ کی ریلیز ہونے والی فلمیں

گزشتہ ماہ نومبر میں بولی وڈ کی 14 فلموں کی نمائش کا اعلان کیا گیا تھا، تاہمفرنگی اور تیرا انتظارکو یکم دسمبر کو ریلیز کیا گیا۔

اسی طرح رواں ماہپدماوتیکو یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا تھا، تاہم اس کی نمائش مؤخر کردی گئی، لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ اسے دسمبر کے آخر تک ریلیز کیا جائے گا۔

اسی طرح رواں ماہگیم آف ایودھیاجیسی متنازع فلم کو بھی ریلیز نہ کیے جانے کا امکان ہے، اگرچہ فلم کی ٹیم نے اسے 8 دسمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

دسمبر میں ریلیز ہونے والی بولی ڈ کی اہم ترین فلموں میںٹائیگر زندہ ہے، فقرے رٹرنز، مون سون شوٹ آؤٹ، فائیو ویڈنگز، رائتہ، ہیرا پھیری تھری، 102 ناٹ آؤٹ اور کالاکندیجیسی فلمیں شامل ہیں۔

بولی وڈ کی دیگر فلموں میںبھابی پیڈیا، جندئا، ایان مکھرجیز نیکسٹ، سن 75، مائی فرینڈ دلہنیا، ملک، تڑکا، یارا، دی ریلی 2017، ہماری پلٹن، گیم اوور، بیانڈ دی کلاؤڈس، گاربیج، برج موہن امر رہے اور سلو کی شادیسمیت دیگر فلمیں شامل ہے۔

ممکن ہے کہ اعلان کے باوجود چند فلموں کی نمائش مؤخر کی جائے۔

ٹائیگر زندہ ہے

Tag : showbiz info
0 Komentar untuk "December Bollywood's movie release list"

Back To Top