Powered by Blogger.

December 2017 Hollywood movie released

ہولی وڈ کی ریلیز ہونے والی فلمیں

رواں ماہ ریلیز ہونے والی 62 فلموں میں معروف فلمیں ’اسٹار وارز: دی لاسٹ جیڈی، ونڈر وہیل، جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل، فرڈینینڈ، دی گریٹیسٹ شومین، گوٹی، فادر فگر، ڈاؤن سائزنگ، پچ پرفیکٹ تھری، دی شیپ آف واٹر‘ شامل ہیں۔

جب کہ دیگر ایکشن، ہارر، اینیمیٹڈ، سائنس فکشن، تھری ڈی، ڈاکیومینٹریز اور ٹیلی فلموں میں ’دی ڈزاسٹر آرٹسٹ، 24 اورز ٹو الائیو، سائکو پیتھس، برادرہڈ آف بلیڈز 2: دی انفرنل بیٹلفیلڈ، جسٹ گیٹنگ اسٹارٹڈ، دی پائریٹس آف صومالیہ، نومبر کرمنلز، برڈ بوائے: دی فارگیٹن چلڈرن، دی تھاؤسنڈز فیس آف دنوجا، پرمننٹ، برائٹ، دی پوسٹ، آل دی منی، ان دی ورلڈ، الانگ ود دی گاڈز: دی ٹو ورلڈز، ہیپی اینڈ اور فلم اسٹارز ڈونٹ ڈائی ان لور پول‘ سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں۔

اسٹار وارز: دی لاسٹ جیڈی

Tag : showbiz info
0 Komentar untuk "December 2017 Hollywood movie released"

Back To Top