Powered by Blogger.

Zong Free internet offer

پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی، بیلنس کی ضرورت نہیں، وٹس ایپ، وائس اور ویڈیو کالز اب بالکل مفت ،زونگ نے شاندار آفر متعارف کروا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے ٹیلی کام کمپنی زونگ کی جانب سے شاندار آفر متعارف کروا دی گئی۔ زونگ نے اپنے صارفین کیلئے بیلنس نہ ہونے کی صورت میں فری وٹس ایپ سروس کی آفر مہیا کر دی ہے
جس کے تحت اب زونگ صارفین بیلنس نہ ہونے کی صورت میں وٹس ایپ پر اپنے پیاروں کو پیغامات، ویڈیو اور تصاویر شیئر کر سکیں گے جبکہ وائس کالز اور ویڈیو کالز بھی بالکل مفتکی جا سکتی ہیں۔ زونگ صارفین یہ آفر حاصل کرنے کیلئے # 247* ڈائل کر کے سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔زونگ کمپنی کی جانب سے اس

آفر پر زونگ صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک زبردست قدم قرار دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل زونگ نے صارفین کی سہولت کو میسر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ کے حوالے سے بھی کئی شاندار سہولتیں متعارف کروائی ہیں۔

0 Komentar untuk "Zong Free internet offer"

Back To Top