Powered by Blogger.

Pakistan 22.10.2017 Sunday weather updates

ملک میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ،،اور درجہ حرارت میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے،، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،، تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےشمالی علاقہ جات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے صبح اور شام کے اوقات میں خنکی محسوس ہو گی،، لیکن سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرمی مزید کچھ روز رہے گیمحکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہا،، سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 41،ٹنڈوجام 40،لسبیلہ،سبی،حیدرآباد اور تربت میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔

0 Komentar untuk "Pakistan 22.10.2017 Sunday weather updates"

Back To Top