Powered by Blogger.

Pakistani​ bijli

میرا پاکستان 💖💕💓
میرے پیارے بھائیوں سب سے پہلے الحمد للہ ہم مسلمان ہیں. اس کے بعد هم پاکستانی هے. پاکستان قائم هے تو هم پاکستانی هے. اللہ نہ کرے اگر پاکستان کو کچھ هو جاتا ہے یعنی اگر پاکستان نہیں رہتا تو کوئی بندہ بتا سکتا ہے کہ پهر هم کیا هونگے ؟
اس لئے کچھ دیر کے لیے یہ بات اپنی زهین سے نکال لیں کہ هم مسلم لیگ ن , پی پی پی پی , ایم کیو ایم, متحدہ مجلس عمل اور یا پی ٹی آئی کے هیں. صرف زهین میں یہ رکھ اس پوسٹ کو پڑھیں کہ هم پاکستانی هے.
سب کو معلوم ہے کہ همارے حکمران الیکشن سے پہلے همیں سر سبز باغ دکھا کر ووٹ لے لیتے ہیں. جب اقتدار میں اجاتے هیں پهر همیں نظر هی نہیں آتے کہ رہتے کدھر ہے. پھر ہم گالیاں دیتے ہیں کہ اگلے دفعہ اس کو ووٹ نہیں دیں گے. کچھ لوگ ان کے ساتھ هو تے ہیں جن کو منہ میں کچھ ڈالا هو تا ہے مثلاً کسی کو کچھ نقد رقم دے دیا کسی کو نلکا لگا دیا کسی کو لیپ ٹاپ دے دیا کسی کو چھوٹی موٹی نوکری دلا دی اب یہ لوگ الیکشن میں اس پارٹی کے جھنڈے اٹھا کر گلی گلی ووٹ مانگتے پھیرتے ہیں.
اور هر سیاستدان هر گاؤں میں کچھ بندے رکھتا ہے انکو منہ مٹھا کر لیتا ہے اور وہ لوگ ان کے لیے ووٹ مانگتے ہیں ان لوگوں سے میری گزارش ہے کہ اتنے خود غرض نہ بنو. یہ نہ ہو کہ کل آپ کے پاس لیپ ٹاپ تو هو لیکن پاکستان نہ ہو آپ کے پاس نوکری هو لیکن پاکستان نہ ہو اس وقت آپ کا یہ سب کچھ کس کام کا؟ . آپ ایک کو تو اس نے تھوڑا بہت دے دیا لیکن آپ یہ سوچیں کہ اس نے ملک کا کیا خال کر دیا؟ کہیں یہ میرے پاکستان کو کها تو نہیں رہا؟
آپ سے ایک سوال ہے
اگر آپ کے گاؤں میں ایک بندہ چور ہو کئ دفعہ چوری کے الزام میں گرفتار ہو کر جیل بھی جا چکا هو. کیا آپ اس پر بھروسہ کرو گے کبھی بھی نہیں. کیا آپ اس کو گاؤں کا سربراہ مقرر کر کے اس کے ہاتھ میں خزانے کی چابیاں دیں گے؟ کبھی بھی نہیں. پھر پاکستان آپ چوروں کے خوالے کیسے کر سکتے ہیں. ؟
میرے بھائیوں اب پاکستان کے خالات پر نظر ثانی کرتے ہیں.
1. کب سے پاکستان آزاد هے مگر هم سے بجلی پوری نہیں ہوتی.
2. گیس صرف نام کا هے
3. سرکاری سکولوں کی طرف دیکھو.
4. ہسپتالوں کا معیار صفر درجہ
5. عدالتوں میں غریبوں کو انصاف نہیں ملتا
6. پٹرول عالمی منڈی میں سستا جب کہ پاکستان میں منگا هو رہا ہے.
7. مہنگائی آسمان تک پہنچ گئی.
8. هر چیز پر اصل قیمت سے زیادہ ٹیکس
9. اپنے ملک پاکستان آنے پر ٹیکس اور بنک سے اپنے پیسے نکالنے پر ٹیکس
10. پی آئی اے ناکام اور فروخت هو گئ
11. ریلوے خسارے میں جارہی ہے
12. بے روزگاری کی آخری سٹیج
13. غربت کی انتہا
14. دہشت گردی کا عروج
15. بچوں کا سکولوں میں دہشت گردی کا نشانہ بننے کا ڈر اور شہر میں اپنے حکمرانوں سے ڈر
16. کتنے خاندانوں نے غربت کی وجہ سے خود کو ختم کر دیا
17. عالمی قرضے خطرناک سٹیج پر
اور اب اتنے ٹیکس دینے کے باوجود ملک اتنا پیچھے کیوں جا رہا ہے؟ .
میرے بھائیوں اب بھی وقت ہے پاکستان کے لیے لڑو پارٹی کے لیے نہیں.
دنیا کا موازنہ کرو دنیا کہاں پہنچ گئی هم بنگلہ دیش سے بھی پیچھے هیں. همارے لیے شرم کا مقام ہے پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے؟ لیکن هم ایک نہیں هو سکے. هم نے اچھے خکمران نہیں چنے.
هر حکمران کا باهر کاروبار هے اگر پاکستان کو کچھ هو جاتا ہے یعنی اگر پاکستان نہیں رہتا تو سارے دم دبا کر بھاگ جائیں گے اور ادھر اپنا اپنا کاروبار کریں گے. لیکن هم غریب عوام کہاں جائیں گے؟ زره یہ سوچو. کچھ پیسوں کے لیے اپنا ضمیر نہ بیهچیں. بلکہ پاکستان کو بچائیں. ان حکمرانوں نے همیشہ وہ کیا ہے جس میں ان کا اپنا فائدہ هو. میٹرو بنا لیا اب اوورنج ٹرین چلی گی. ان کا کیا فائدہ کہ
. گھروں میں بجلی نہیں.
ہسپتال میں علاج نہیں.
سکول میں پڑھائی نہیں
عدالت میں انصاف نہیں
مہنگائیکی کمی نہیں
سر چھپانے کے لیے چهت نہیں
پہننے کے لئے کپڑا نہیں
کمانے کے لیے روزگار نہیں
جلانے کے لیے گیس نہیں
کیا کرنا ہے هم نے میٹرو کا؟
میرے بھائیوں دل میں دکھ هزار لیکن بس آج اتنا کافی ہے.
آج رات کو سونے سے پہلے ایک دفعہ سوچ ضرور لینا کہ پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے لیکن پهر بھی هم وہاں کھڑے ہیں جہاں 70 سال پہلے تھے. اس کی وجہ ڈھونڈو هم ٹهک نہیں یا حکمران. ؟ اور اس کا حل کیا ہے؟ نہیں تو میرے بھائیوں ایک دن پچھتاوے اور رونے کے علاوہ کچھ نہیں هو گا. اپنا حق لینا سکهو اگر کوئی دیتا نہیں تو اس سے چھینا سکهو. پلیز اب اور انتظار کا وقت نہیں.
اس پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں ✋💟💓
😴شکریہ!

سب سےسستی بجلی پاکستان بناسکتاهےخیبرپختون خوامےسوات شانگلہ کہویستان کی چوٹیوں سےجوپانی اترتاهے توڈیم بننے کاضرورت بهی نهی هےاگرڈیم بن جائےتوباهرملکوں کوبهی دیاسکتاهےپانی توفری هےکوئ خرچہ نهی اتامگرکرپٹ هکومت کوختم کرناپڑیگایی سرف عمران خان کرسکتاهے نورازشوباز .زردوری اورA.n.p.نهی

ایسی بجلی پاگل پن کے مریضوں کے لے فایدے مند ھے. یعنی تین وقت صبح ,دوپھر , شام. پاگلوں کو الیکٹرک شاک ,بجلی کے جھٹکے دییے جاے تو وه ٹھیک ھو جاتے ھیں یا یه دنیا چھوڑ دیتے ھیں. ٹھیک ھونا یا دنیا چھوڑنا دونوں میں مریض کے رشتے داروں کے لے سکون ھیں اصل میں ھمارے وزرأ ڈاکٹر معالج اور ھم عوام پاگل پن کےمریض ھیں تین جھٹکے یه اچھا طریقه علاج ھے.اس پاگل کو قابو میں رکھنا چاھے اگر یه پاگل آزاد ھو گیا تو یه معالج ڈاکٹروں اور رشتے داروں سب کو نقصان پھنچاے گا.میری تو آرزو ھے که یه مریض آزاد ھو.

0 Komentar untuk "Pakistani​ bijli"

Back To Top