Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

جیت کے باوجود پاکستان ٹیم پر جرمانہ

کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں شاہینوں نے سری لنکن ٹائیگرز کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران قومی ٹیم کی جیت کے باوجود آئی سی سی نے پاکستان پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔

قومی ٹیم میں سلواوور ریٹ کی بنا پر آئی سی سی نے یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔پاکستانی ٹیم پر 10 فیصد اور کپتان پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سماء

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "جیت کے باوجود پاکستان ٹیم پر جرمانہ"

Back To Top