Powered by Blogger.

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کیساتھ گزرے ذاتی لمحات سے پردہ اٹھا دیا، ایسی بات بتا دی کہ شرم سے لال ہو گئے، جان کر آپ بھی شرما جائیں گے

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے معاشقہ تو اب زبان زد عام ہے۔ ایک ساتھ تقاریب میں شریک ہونے سے لے کر پریمیئرز میں شرکت تک، ویرات اور انوشکا کے بارے میں ہی بات چیت کی جا تی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ پاکستان اگر سری لنکا کو اس طرح ہرائے تو سیمی فائنل بنگلہ دیش سے ہو سکتا ہے ۔۔۔ انتہائی دلچسپ تفصیلات جان کر آپ اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکیں گے
ماضی میں کئی مرتبہ ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر انوشکا کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے اور اب ایک مرتبہ پھر انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انوشکا شرما کے بارے میں ایسی باتیں کی ہیں کہ وہ خود بھی شرم سے لال ہو گئے۔
اس سارے انٹرویو کے دوران ان کے چہرے پر پھیلی مسکراہٹ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اگرچہ وہ واضح طور پر اس کا اظہار نہیں کرتے مگر وہ انوشکا شرما کیساتھ دل و جان سے پیار کرتے ہیں۔
انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی سے انوشکا شرما کیساتھ گزرے نجی لمحات سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ” میں موہالی میں تھا اور ٹیسٹ سیریز چل رہی تھی اور وہ مجھے ملنے آ

Tag : News Updates
0 Komentar untuk " ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کیساتھ گزرے ذاتی لمحات سے پردہ اٹھا دیا، ایسی بات بتا دی کہ شرم سے لال ہو گئے، جان کر آپ بھی شرما جائیں گے"

Back To Top