Powered by Blogger.

4دن بارشیں ہی بارشیں،


4دن بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے دِل خوش کردیا،زبردست خبر سنادی
05/June/2017, 21:48javedch.com

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے منگل سے جمعہ تک ملک بھرمیں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے منگل سے جمعہ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،فیصل آباد،گوجرانوالہ ،سرگودھا،لاہور، صوبہ خیبرپختونخوا،فاٹا،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

0 Komentar untuk "4دن بارشیں ہی بارشیں،"

Back To Top