Powered by Blogger.

Ghotki police AD khawaja ig sindh receponce

Zulfiqar Qadri colams 2017
سنڌ پوليس جي ترجمان آ۽ جي سنڌ الهڏنو خوجا جي هدايت تي گهوٽڪي واقعي تي معذرت جو پريس ريليز جاري ڪيو آھي جيڪو آ۽ جي سنڌ اي ڊي خواجا مون ڏانهن بہ موڪليو آھي ٖ اي ڊي خواجا جيڪو پريس ريليز مون ڏانهن اماڻيو آھي دوستن لا۽ پيش ڪيان ٿو
DIRECTOR PRESS CPO
NEWS ALERT
پریس ریلیز
کراچی اپریل 25:
گھوٹکی گورنمنٹ سیکنڈری اسکول عمرڈرھو سے دوطالبات کو نقل کے الزام میں حراست میں لینے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی انکوائری پرمشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے،،،
انہوں نے امتحانی مرکز سے نقل کے الزام میں دوطالبات کی حراست اور اس حوالے سے متعلقہ پولیس اور اے ایس پی گھوٹکی کے برتاؤ پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا اور اے ایس پی گھوٹکی کو فوری سی پی او رپورٹ کرنیکے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی کو وقوعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت انضباطی کاروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں،،،
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق طالبات سے منفی رویئے اور برتاؤ پر سندھ پولیس کی جانب سے انکے والدین ودیگر عزیزواقارب سے انتہائی معذرت اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے

0 Komentar untuk "Ghotki police AD khawaja ig sindh receponce"

Back To Top