Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

Aak murtaba parrna zaroor

جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے...
ایسی ہر محبت کے لیے دروازہ بند ہی رھنے دیں. یاد رکھئیے ... جن کاموں سے اللہ رب العزت نے منع فرمایا
جب وہ کام اعلانیہ کئیے جائیں...
تو پھر جانے انجانے میں ہونے والی خطائیں ..گناہوں کی طرف لے جاتی ہیں ایسے اعمال نامہ اعمال میں درج ہو جاتے ہیں جن کو چاہ کے بھی مٹایا نہیں جاتا..

0 Komentar untuk "Aak murtaba parrna zaroor"

Back To Top