Powered by Blogger.

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 5.5 شدت کا زلزلہ

لزلے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ فوٹو: فائلاسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کہ شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے املاک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصانکی اطلاع نہیں ملی۔قومی زلزلہ پیما مرکز کا کہا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 28 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ اس زلزلے سے کچھ دیرقبل بھی زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 4.8 ریکارڈکی گئی تھی۔

0 Komentar untuk "پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 5.5 شدت کا زلزلہ"

Back To Top