Powered by Blogger.

شناختی کارڈ کے 13ہندسوں کا مطلب آپ کو کسی نے نہیں بتایا ہو گا

لاہور: شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ واقف ہوں گے لیکن آج تک آپ کو اس پر لکھے 13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا ۔ شناختی کارڈ نمبر کے شروع کے پہلے پانچ نمبر ،مثال کے طور پر)12101(،اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبریعنی)1( جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے یعنی جن کارڈز کے نمبر 1سے شروع ہوتے ہیں وہ خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2سے شروع ہو رہا ہے تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں ۔ اسیطرح پنجاب کیلئےسندھ کیلئےبلوچستان کیلئےاسلام آباد کیلئےگلگت بلتستان کیلئےاس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کی ڈویژن کو ظاہر کرتاہے ،مثال کے طور پر اس کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2کا ہندسہ ہے جوکہ ڈی آئی خان کو ظاہر کرتاہے جبکہباقی تین ہندسے آپ کے ضلع ،تحصیل اور یونین کونسل نمبر کو ظاہر کرتے ہیں

0 Komentar untuk "شناختی کارڈ کے 13ہندسوں کا مطلب آپ کو کسی نے نہیں بتایا ہو گا"

Back To Top