Powered by Blogger.

محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد )این این آئی(محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران خیبر پختونخوا، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پٹن میں53 ملی میٹر،)خبر جا ری ہے(جبہ 52، کوہاٹ30، کالام 18، دیر16، سیدو شریف 14،چراٹ13، پشاور، بالاکوٹ 12، دروش، لوئر دیر08، چترال 06، کاکول 03 ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ05، کامرہ، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ 03، سیالکوٹ، منگلہ ،راولپنڈی 02، جہلم میانوالی ،بہاولپور ایک، استور21، بگروٹ 14، بونجی 12، گلگت 10، چلاس 07، مظفر آباد 05، گڑھی دوپٹہ 04، کوٹلی ایک اور بارکھان میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اسلام آباد )این این آئی(محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران خیبر پختونخوا، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پٹن میں53 ملی میٹر، مالم جبہ 52، کوہاٹ30، کالام 18، دیر16، سیدو شریف 14، چراٹ13، پشاور، بالاکوٹ 12، دروش، لوئر دیر08، چترال 06، کاکول 03 ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ05، کامرہ، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ 03، سیالکوٹ، منگلہ ، راولپنڈی 02،جہلم میانوالی ،بہاولپور ایک، استور21، بگروٹ 14، بونجی 12، گلگت 10، چلاس 07، مظفر آباد 05، گڑھی دوپٹہ 04، کوٹلی ایک اور بارکھان میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

0 Komentar untuk "محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی"

Back To Top