Powered by Blogger.

Site

irfanbiss.blogspot.com

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرن

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔ کانفرنس میں سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے خصوصاًجے آئی ٹی پر بات چیت کی گئی ۔ کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور قانون کے مطابق شفاف طریقے سے اپنا کردار ادا کرینگے۔

Tag : News Updates
0 Komentar untuk "آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرن"

Back To Top