Powered by Blogger.

Aurat ku power ? Just fun

ن خریداری کرنے مال میں گئی ، كیش کاؤنٹر پر ادائیگی کرنے کے لئے اس نے پرس کھولا تو دکاندار نے خواتین کے پرس میں ٹی وی کا ریموٹ دیکھا دکاندار سے رہا نہیں گیا اس نے پوچھا
آپ شاید بچوں کو فحاشی سے بچانے کے لیے ٹی وی کا ریموٹ ہمیشہ اپنے ساتھ لے کر
چلتی ہیں !
نہیں، ہمیشہ نہیں، "لیکن آج میرے شوہر نےخریداری کے لیے میرے ساتھ آنے سے انکار کر دیا ".تو میں مدنی چینل لگا کے چھوڑ آئی ھوں 😳😀😂
😂
کہانی ابھی جاری ہے
-
-
- .........
دکاندار ہنستے ہوئے بولا میں بھی پھر اپنا تمام سامان واپس رکھ لیتا ہوں کیونکہ آپ کے شوہر نے آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے...
😀
سیکھ: - اپنے شوہر کے شوق کا احترام کریں.،،
😀
کہانی اب بھی جاری ہے.
😀
............
خاتون تھوڑی ہنسی پھر اپنے پرس میں سے اپنے شوہر کا کریڈٹ کارڈ نکالا اور تمام Bills
کی ادائیگی کر دی... 😀😂😂
😀
(شوہر نے بیوی کا کارڈ بلاک کر
دیا تھا پر اپنا کارڈ نہیں) 😷😋😂
👇
سیکھ: - ایک
عورت کی طاقت کو کبھی بھی انڈر اسٹیمیٹ نہیں کرنا چاہیے ،،
ایک ہاتھ میں بچہ ،دوسرے میں موبائل ،،،
ایک کان ککر کی سیٹی پر دوسرا واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز پر ،،،
ایک آنکھ ٹی وی پر ، دوسری شوہر کی حرکتوں پر ،،،
😀
کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے ...!!
😉😂😜🙈🙉

0 Komentar untuk "Aurat ku power ? Just fun"

Back To Top